راولپندی میں مریم نواز شریف کی سالگرہ کی پر وقار تقریب ، مسلم لیگ کی سینئر قیادت نے سالگرہ کا کیک کاٹا

نمائندہ نوائے وقت ۔(جاوید اقبال بٹ) راولپنڈی میں  وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی سالگرہ کی پر وقار تقریب  صعالین قریشی کی رہائش گاہ پر منعقد ھوئی، جہاں پر مسلم لیگ ن  راولپنڈی کی سینئر مسلم لیگی رہنماوں نے شرکت کی تھی   جہاں  ملکر  مریم نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹا  گیا۔اس تقریب  میں مرکزی رھنما مسلم۔لیگ ن  راولپنڈی  تنویر اختر شیخ ،  راجہ یاسر،خلیل علی ،مطیع خان، ناصر قریشی اور پارٹی عہدیدران اور کارکنان شامل تھے۔تنویر اختر شیخ اور صعالین قریشی نے مشترکہ بیان میں کہا وزیر اعلی پنجاب کی حثیت سے  محترمہ مریم نواز شریف  پنجاب بھر میں جدید اور نئے منصوبوں پر برق رفتاری سے عمل جاری ھے  ان ترجیجات میں صحت تعلیم  امن و امان زراعت  صنعت و تجارت کہ ساتھ ڈیجٹلائزئشن  نظام کو کرنا ۔گھروں کی تعمیر کہ لئے 15 لاکھ کا قرضہ دینا،دی رانی پنجاب کا پروگرام اجتماعی شادیاں جہنز کا بندوبست  کنیسر ھسپتال اور امراض قلب کہ ھسپتال پر عمل داری جاری ھے قیمتوں پر کنڑول  کہ ساتھ سستی روٹی سستا اٹا گندم مہیا کرنا   قلیل مدت میں منصوبوں پر عمل سے پنجاب کی ترقی اور رفتار سے جلد سنہرا پنجاب ھوگا خوشجالی امن کہ دروازے کھل گئے اور خوشحال پنجاب تے ہسدا وسدا پنجاب کی عوام کا خیال اول ترجیجات ھیں۔ تقریب کہ اختتام  پر محترمہ مریم نواز کی درازی عمر اور صحت سلامتی کی مشترکہ دعا مانگی گی۔

ای پیپر دی نیشن