ڈےنگی سے نجات کیلئے صرف احتےاطی تدابےر کارگر ہےں: حمزہ شہباز

لا ہو ر (خصوصی رپورٹر) مسلم لےگ (ن) کے سےنئر رہنما اوررکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شرےف نے کہاکہ ڈےنگی کی مصےبت سے نجات کےلئے کوئی جادو کی چھڑی نہےں بلکہ اس مرض سے بچاو صرف احتےاطی تدابےر سے ہی ممکن ہے۔ اگر ہمارے طلبا و طالبات کی فوج ڈےنگی کے خلاف آگہی مہم مےں مےدان عمل مےں کود پڑے تو وہ ڈےنگی کے خلاف جنگ کا پانسہ دنوں مےں پلٹ سکتی ہے۔ انہوں نے ان خےالات کا اظہار ڈوےژنل پبلک سکول ماڈل ٹاون مےں ڈےنگی آگہی مہم کے حوالے سے مختلف کلاسز مےں جا کر طلبا مےں معلوماتی مواد کی تقسےم اور بعدازں ڈےنگی سےمےنار سے خطاب کرتے ہوئے کےا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...