لاہور (خصوصی نامہ نگار) دنےا کو منافرت کی نہےں محبت کی ضرورت ہے۔ اِن خےالات کا اظہار اےوان اُوچ شرےف مےں تحرےک ِ مشائخ کے سربراہ مخدوم سےّد نفےس الحسن بُخاری نے مشائخ اور مرےدےن کے اجتماعی سےمےنار سے خطاب کرتے ہوئے کےا۔ پےر سےّد ناظم حسےن شاہ، پےر سےّد معصوم حسےن نقوی سربراہ جمعےت ِ علماءپاکستان (نےازی)، پےر سےّدمحی الدےن محبوب کاظمی، سےکرٹری جنرل تحرےک ِ مشائخ صاحبزادہ سےّد حماد رضا بُخاری، مخدوم سےّد سُلطا ن جہانےاں بُخاری، پےر غلام رسول اوےسی، پےر ضےاءالمُصطفےٰ حقانی، پےر اختر رسول قادری، ڈاکٹر امجد حسےن چشتی، پےر محمد اقبال عباسی، ڈاکٹر فہےم عباس کاظمی، پےر طےب حسنےن نقوی اور صاحبزادہ سےّد عمران حےدر بُخاری نے بھی خطاب کیا۔
دنےا کو منافرت کی نہےں، محبت کی ضرورت ہے: نفیس الحسن بخاری
Sep 29, 2012