گستاخانہ فلم بنانے والے اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار ہیں: جمعیت طلبہ عربیہ

Sep 29, 2012

لاہور (وقائع نگار) جمعیت طلبہ عربیہ کے منتظم اعلیٰ محمود بشیر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گستاخانہ فلم بنانے والے اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار ہیں۔ عالم اسلام کو ذہنی زک پہنچانے کے نئے منصوبے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ مغرب نے فلم کا اجرا کر کے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کو للکارا ہے۔

مزیدخبریں