کولمبو(اےن اےن آئی)پاکستان جنوبی افریقہ میچ میںعمرگل پاکستان کی جانب سے سب سے مہنگے اوررضاحسن سب سے باکفاےت بولرثابت ہوئے ۔عمرگل نے2اووروںمیں9.50کی اوسط سے19رنزدےئے اوراےک کھلاڑی کوآو¿ٹ کیا۔جبکہ رضاحسن نے3اووروںمیں4کی اوسط سے 12رنزدےئے وہ کوئی وکٹ لینے میںکامیاب نہ ہوسکے۔
عمر گل مہنگے، رضا حسن باکفایت باﺅلر ثابت
Sep 29, 2012