عالمی شہرت یافتہ فٹبالرزےن الدےن زیدان کی ٹکر عجائب گھر میں محفوظ

پیرس (آئی اےن پی) عالمی شہرت یافتہ فرانسیسی فٹبالر زےن الدےن زیدان کی مخالف کھلاڑی کو ماری گئی ٹکر کا مجسمہ پیرس میں نصب کردیا گیا۔ زےن الدےن زیدان دوہزار چھ کے ورلڈکپ فائنل میں مخالف کھلاڑی کے جملوں پر چراغ پا ہوگئے تھے۔ اور انہوں نے کھیل کے دوران اٹلی کے کھلاڑی مارکو مِٹ رازی کو ٹکر مار دی تھی۔ اس واقعہ نے دنیا بھر میں شہرت حاصل کی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...