سوشل سکیورٹی ہسپتال گوجرانوالہ سے 5 ماہ کا بچہ اغوا

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) گوجرانوالہ سوشل سکیورٹی ہسپتال سے محنت کش کے 5 ماہ کے اکلو تے بچے کو اےک خاتون نے اغوا کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کامونکی کسوکی روڈ کے رہائشی محنت کش نوید کی بیوی صفیہ ہڈی فریکچر ہونے پر ہسپتال میں گذشتہ 18روز سے زیر علاج ہے۔ نامعلوم خا تون بچے کو اس کی نانی کے پاس لے جا نے کے بہانے وارڈ سے لے کر غائب ہو گئی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...