”شیخ رشید اینڈ کمپنی“ نے مشرف کی حمایت کی، عوام سزا بھگت رہے ہیں: چودھری غفور

لاہور (خبر نگار) صوبائی وزےر منصوبہ بندی و ترقےات چوہدری عبدالغفورنے کہا ہے کہ عوام شےخ رشےد کی گےڈر بھبھکےوں سے اچھی طرح واقف ہےں اورماضی مےں بھی انکی کارکردگی زبانی جمع خرچ سے زےادہ نہ تھی۔ شےخ رشےد کے بےان پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ”شےخ رشےد اےنڈ کمپنی “نے مشرف کی حماےت کی اور ملک کو بحرانوں کے حوالے کر دےا جس کی سزا عوام اب تک بھگت رہے ہےں۔ شےخ رشےد اپنی عوامی مقبولےت گذشتہ الےکشن مےں دےکھ چکے ہےں اور آئندہ الےکشن مےں بھی مشرف کے حماےتی عوامی تائےد سے محروم رہےں گے کےونکہ لوگ اس مفاد پرست ٹولے کے چہرے پہچان چکے ہےں۔
چودھری غفور

ای پیپر دی نیشن