فرحان زمان خان نے چیف آف دی ائرسٹاف سکواش چیمپئن شپ جیت لی

پشاور (سپورٹس ڈیسک) فرحان زمان خان نے دانش اطلس خان کو شکست دے کر چیف آف دی ائرسٹاف سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں تین ایک سے کامیابی حاصل کی۔

ای پیپر دی نیشن