ٹی ٹونٹی چیمپئنگ لیگ : چنائی سپر کنگز سیمی فائنل میں پہنچ گئی، ٹائٹنز نے حیدرآباد سن رائزرز کو ہرا دیا

Sep 29, 2013

رانچی (سپورٹس ڈیسک) ٹی ٹونٹی چیمپئنز لیگ میں ٹائٹنز نے حیدرآباد سن رائزرز کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔ حیدرآباد سن رائزرز نے 7 وکٹوں پر 145 رنز بنائے۔ ٹائٹنز نے ہدف 2 وکٹوں پر پورا کر لیا۔ دوسرے میچ میں چنائی سپر کنگز نے برسبین ہیٹ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ برسبین ہیٹ نے 7 وکٹوں پر 137 رنز بنائے۔ چنائی سپر کنگز نے ہدف 2 وکٹوں پر پورا کر لیا۔

مزیدخبریں