لاہور (سٹاف رپورٹر) ریلوے انتظامیہ کی طرف سے کرایوں میں اضافے کے خلاف ریڑھی بان سراپا احتجاج بن گئے جس پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق موقع پر پہنچ گئے اور ریڑھی بانوں کو یقین دلایا کہ وہ کرایوں میں کمی کے سلسلے میں ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ مغلپورہ ورکشاپ سے ملاقات کریں گے۔