لاہور ( کامرس رپورٹر) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے کہا کہ نے معیشت کو بحران سے نکالنے کیلئے وزیراعظم کو تجویز دی ہے کہ 300ارب روپے کی بجلی چوری اور 600 ارب روپے کی ٹیکس کرپشن روک کر عوام کو ریلیف دیا جائے ۔
حکومت 300ارب کی بجلی چوری 600 ارب کی ٹیکس کرپشن روکے: اسد عمر
Sep 29, 2013