دو چینی کمپنیاں خیبر پی کے میں ہائیڈل پاور، ایکسپریس وے منصوبوں میں سرمایہ کاری کرینگی

دو چینی کمپنیاں خیبر پی کے میں ہائیڈل پاور، ایکسپریس وے منصوبوں میں سرمایہ کاری کرینگی

Sep 29, 2013

اسلام آباد(ثناءنیوز) دو چینی کمپنیوں نے خیبر پی کے میں پانی سے بجلی پیدا کرنے کے مجوزہ پشاور ماس ٹرانزٹ اور ایکسپریس وے کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا ہے۔ معاہدے کی تفصیلات طے کی جائیں گی۔ پہلے مرحلے میں30کروڑ ڈالر لاگت سے ہائیڈل پاور جنریشن منصوبہ مکمل کیا جائےگا۔ 77سرمایہ کاروں کا آگاہ کیا گیا ہے کہ خیبر پی کے میں 9 ہزارمیگا واٹ ہائیڈل پاور کے 77 منصوبوں کی سائٹس کے حوالے قابل عمل رپورٹس مکمل کر لی گئی ہیں۔

چینی کمپنیاں/ اعلان

مزیدخبریں