اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) جے یو آئی ف کے رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ شیخ رشید بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ نہ بنیں، شیخ رشید قیادت پر تنقید کریں گے تو جواب دینا ہمیں بھی آتا ہے۔
شیخ رشید بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ نہ بنیں: حافظ حسین
Sep 29, 2014