کشمیر پر پاکستان کے م¶قف کی قدر کرتا ہے اختلافات مذاکرات سے طے کریں چینی نائب وزیر خارجہ

Sep 29, 2016

بیجنگ (نوائے وقت رپورٹ) چینی نائب وزیر خارجہ نے پاکستان کے خصوصی وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے م¶قف کی قدر کرتا ہے۔ نائب وزیر خارجہ لیوی ژی من نے پاکستانی ایلچیوں سے گفتگو میں کہا کہ ہم کشمیر کے حوالے سے پاکستان کے م¶قف کی قدر کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا پاکستان اور بھارت تنازعہ کشمیر پر باہمی اختلافات مل کر طے کریں، توقع ہے کہ دونوں ممالک مذاکراتی عمل اور علاقے میں امن اور استحکام کو مزید مستحکم کریں گے۔
چینی نائب وزیر خارجہ

مزیدخبریں