عبدالباسط لاہور چیمبر آف کامرس کے بلامقابلہ صدر منتخب

لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور ایوان صنعت و تجارت میں گزشتہ روز پیاف فاؤنڈرز الائنس کے نامزد امیدوار عبدالباسط صدر امجد علی جاوا ٹینر نائب صدر اور ناصر حمید نائب صدر کے عہدے پر بلامقابلہ منتخب ہو گئے ہیں کیونکہ ان کے مقابلے میں کسی نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے تھے اب نو منتخب عہدے دار 30 ستمبر کو سالانہ اجلاس عام میں اپنے عہدے سنبھالیں گے۔

ای پیپر دی نیشن