نارائن پور (آئی این پی) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ میں دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا ۔دھماکے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔