عمان: عدلیہ پر تنقید ، پولیس نے سینئر جج کو حراست میں لے لیا

Sep 29, 2016

مسقط (رائٹرز) عمان کی پولیس نے عدلیہ پر تنقید کرنے پر ایک سینئر جج کو حراست میں لے لیا، انسانی حقوق کمشن کی رپورٹ کے مطابق عمان کی سپریم کورٹ کے ڈپٹی علی النعمانی نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ عمان کے اٹارنی جنرل اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ملکر قوانین کا غلط استعمال کر رہے ہیں۔

مزیدخبریں