کراچی (صباح نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان مخالف تقریر کیس میں متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم)کے بانی الطاف اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ یاد رہے کہ گذشتہ ماہ 22 اگست کو ایم کیو ایم کے بانی الطاف نے کراچی پریس کلب پر بھوک ہڑتالی کیمپ میں بیٹھے کارکنوں سے خطاب میں پاکستان مخالف نعرے لگوائے تھے، کیس مزید سماعت کے لیے اے ٹی سی 2 کو بھیج دیا۔
وارنٹ گرفتاری
پاکستان مخالف تقریر کیس:الطاف، فاروق ستار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
Sep 29, 2016