جے آئی ٹی تفتیش کے دوران ایمبولینس ڈی جی آئی بی نے بھجوائی، جاسوسی آلات نصب تھے: نعیم الحق کا دعویٰ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نجی ٹی وی کے مطابق جے آئی ٹی کی تفتیش کے دوران ایمبولینس کے معاملے پر تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے دعویٰ کیا کہ ایمبولینس انٹیلی جنس بیورو کے ڈائریکٹر جنرل نے بھجوائی تھی۔ ایمبولینس میں جاسوسی کے آلات نصب تھے انہیں یہ جاننا تھا کہ اندر جے آئی ٹی میں کیا ہو رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...