چک جلال دین گرجا روڈ سے 7 محرم جلوس ابراہیم اسکاﺅٹس کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ

راولپنڈی(نےوز رپورٹر ) 7 محرم الحرام کا مرکزی جلوس چک جلال دین گرجا روڈ سے برآمد ہوا جو مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا ڈھوک سیداں پہنچا جہاں ماتمی عزاداروں نے زنجیر زنی کی اس موقع پر ابراہیم اسکاﺅٹس (اوپن گروپ) رجسٹرڈ کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جہاں زخمیوں کی مرہم پٹی کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن