لاہور(نامہ نگار) ملت پارک کے علاقہ میں خواتین کی مجالس اور جلوس کے راستے میںپولےس اہلکار ڈےوٹی کی بجائے کرسیاں لگا کر بیٹھے رہتے اورگپیں مارتے رہتے ہیں ۔ جس کے باعث مجالس پر جانے والی خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔مجالس کے منتظمین نے آئی جی پنجا ب ودیگر حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس صورتحال کا نوٹس لےں۔