کراچی (کامرس رپورٹر) لاجےنےکس شپنگ کہ گوادر پورٹ اتھارٹی ، گوادر پورٹ اور فری زون کے کنسےشن ہولڈر ، چائنا اورسےز پورٹس ہولڈنگ کمپنی پاکستان کے اشتراک سے گوادر مےں اکتوبر کے مہےنے مےں کمرشل تجارت اور پورٹ پر کاروباری سرگرمےوں کا پہلا مستقل آغاز کررہاہے۔ چائنا اورسےز پورٹس ہولڈنگ کمپنی پاکستان COPHCہانگ کانگ کی اےک شاخ ہے۔ اس کمپنی کا مقصد ہے کہ حکمت عملی کے لحاظ سے بہترین محل وقوع میںواقع گوادر بندر گاہ کو ساحلی تجارت کا مرکز بناےا جائے۔COPHCگوادر انٹرنےشنل ٹرمےنل ، گوادر مےری ٹائم سروسز لمےٹڈ ، گوادر فری زون کمپنی پر مشتمل ہے۔ ان سب کا قےام علےحدہ طور پر کےا گےا ہے۔ تاکہ گوادر بندرگاہ پر کاروباری ضرورےات پوری ہو سکےں جوکہ تےزی سے آگے بڑھ رہاہے جو مستقبل مےں تجارتی سرگرمےوں کے لئے پوری دنےا سے سرماےہ دار اور کاروباری طبقے کے لئے مرکز ہوگا۔
لاجےنےکس شپنگ کا گوادر پورٹ پر کاروباری سرگرمےاںکرنے کا اعلان
Sep 29, 2017