مجلس قائمہ کی بندرگاہوں پر موجود آرمز اینڈ ایمونیشن کی کھیپس کی کلیئر کرنے کی سفارش

Sep 29, 2018

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سینیٹ کی مجلس قائمہ برائے ٹیکسٹائل نے سفارش کی ہے کہ بندرگاہوں پر پڑی ’’آرمز اینڈ ایمونیشن‘‘ کی 55 کھیپیں کلیئرکر دی جائیں۔ یہ کھیپیں کسٹمز حکام نےروک رکھی ہیں۔ کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا۔ سیکرٹری تجارت نے کہا کہ ’’آرمز اینڈ ایمونیشن کی درآمد کی اجازت 2015ء میں ختم کر دی گئی تھی۔ کمیٹی نے کہا کہ درآمد کنندگان کو ایک بارکی بنیاد پر سہولت دی جائے۔

مزیدخبریں