لاہور(خبر نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق مشیر وزیراعظم میاں محمد ایوب نے کہا ہے کہ حکمران اپنے اناڑی پن کی وجہ سے عوام کو ڈلیور کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں پی ٹی آئی کے ملک گیر تبدیلی لانے کے نعرے بڑے دعوے ہوا میں ہو گئے اور پی ٹی آئی اپنی حکومت کے آغاز میں ہی بری طرح سے ایکسپوز ہو گئی ہے۔دوسروں کے پروٹوکول کو نشانہ بنانے والے وزیراعظم عمران خان روزانہ ہیلی کاپٹر کے جھولے جھول رہے ہیں۔
حکمران اناڑی پن کی وجہ سے عوام کو ڈیلیور کرنے میں ناکام ہو چکے: میاں ایوب
Sep 29, 2018