ڈپٹی ہیڈ مشن یورپی یونین وفد برائے پاکستان مس این مارشل کا دورہ پنجاب یونیورسٹی

Sep 29, 2018

لاہور(لیڈی رپورٹر)) ڈپٹی ہیڈ آ ف میشن یورپی یونین وفد برائے پاکستان مس این مارشل نے پنجاب یونیورسٹی کا دورہ کیا اور الرازی ہال میں منعقدہ تقریب میںیورپی یونین کے سب سے بڑے تحقیقی گرانٹ دینے والے پروگرام کے بارے میں آگاہی کے حوالے سے خطاب کیا۔ اس مو قع پر پنجاب یونیورسٹی رجسٹرار ڈاکٹرمحمد خالد خان ڈینزپروفیسر ڈاکٹر تقی زاہد بٹ، پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال ،ڈائریکٹر ایکسٹر نل لینکجز پروفیسر ڈاکٹر کنول امین ، فیکلٹی ممبران اور طلبائو طالبات کی بڑی تعداد موجود تھی۔ انہوں نے کہا کہ ان پروگراموں کے تحت یو نیورسٹی کے اساتذہ اور طلباء مختلف سکالر شپس پر یورپی یونین ممالک کی یو نیورسٹیوں سے تعلیم و تحقیق کے سلسلے میں استفادہ کر سکتے ہیں ۔

مزیدخبریں