سر کے بَل سیڑھیاں چڑھنے کا خطرناک مظاہرہ

Sep 29, 2018

بیجنگ (نیٹ نیوز) سَر کے بَل سیڑھیاں چڑھنا مشکل ہی نہیں خطرناک بھی ہے لیکن چینی نوجوان کے کیا ہی کہنے ہیں جس نے یہ خطرناک کرتب دکھاتے ہوئے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔ یہ نوجوان مختصر سی جگہ پر توازن برقرار رکھتے سَر کے بل کھڑا ہوا اور پھر اسی انداز میں منفرد انداز کی سیڑھیوں پر چڑھنا شروع کر دیا۔

مزیدخبریں