بیجنگ (نیٹ نیوز) دنیا میں کوئی بھی چیز بیکار نہیں ہوتی اور کسی شخص کی مہارت کا اندازہ اس بات سے ہی ہوجاتا ہے کہ وہ بیکار اور ناکارہ چیز کو بھی کارآمد بنا دیتا ہے۔ چین سے تعلق رکھنے والی ٹان لی نامی خاتون کا شمار بھی ایسے ہی افراد میں کیا جا سکتا ہے جس نے چالیس سیمنٹ کی تھیلیوں کا استعمال کر کے خوبصورت عروسی لباس بنا ڈالا۔