معروف اسٹیج اداکارہ نائلہ شاہ طویل علالت کے بعد انتہائی کسمپرسی کی حالت میں آج ملتان میں انتقال کرگئیں.اداکارہ کو رات گئے نشتر اسپتال لایا گیا تھا .نائلہ شاہ عرصہ داراز سے علیل تھیں .اسپتال ذرائع کے مطابق نائلہ شاہ خون کی بیماری میں مبتلا تھیں اور گزشتہ 10 روز سے ملتان کے نشتر اسپتال میں زیر علاج تھیں، جو آج صبح خالقِ حقیقی سے جاملیں.
اسٹیج اداکارہ نائلہ شاہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں
Sep 29, 2018 | 13:12