دنیا بھر میں تعلیم پر سب سے زیادہ خرچ کرنے والا ملک سعودی عرب

Sep 29, 2019

ریاض(صباح نیوز) آئی ایم ڈی(انٹرنیشنل مینجمنٹ ڈ ویلپمنٹ انسٹی ٹیوٹ)نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں بتایا ہے کہ سعودی عرب پوری دنیا میں تعلیم پر سب سے زیادہ خرچ کرنے والا ملک بن گیا ہے جبکہ سائبر سکیورٹی پر سب سے زیادہ خرچ کرنے والے ممالک میں ساتویں پوزیشن کا مالک بن گیا ۔ تعلیم و تربیت کے سعودی ماہرین نے کہا کہ 2018-19 کے قومی بجٹ کا 17فیصد تعلیم کے لیے مختص کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں