جاپانی اداکارہ  تاکے اْچی نے  خودکشی کر لی

ٹوکیو(اے پی پی) جاپانی40 سالہ اداکارہ تاکے اْچی یْوکو نے مبینہ طور پر خود کشی کر لی۔ ٹوکیو پولیس کے مطابق  تاکے اْچی یْوکو کو  شیبویا وارڈ میں گذشتہ صبح  اْن کے اہلخانہ نے بے حس و حرکت پڑے دیکھا، جس کے بعد انہیںہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کی موت کی تصدیق کر دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں شک ہے کہ اداکارہ نے خود کشی کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...