ملتان(سپورٹس ڈیسک)یارک شائر سائوتھ پریمیئرلیگ کے چیئرمین عظیم رفیق کی تنقید کے بعد ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ راجر پگ نے یارکشائر میں رفیق کے نسل پرستی کے الزامات کا جواب دیا جس میں بڑا الزام یہ تھا کہ رفیق کو خود کشی کے دہانے پر چھوڑ دیا گیا تھا۔
پگ نے استعفیٰ دیتے وقت عظیم رفیق سے جڑے واقعات کا کوئی ذکر نہیں کیا اور معافی کی پیش کش بھی نہیں کی ہے۔ پگ نے اپنے فیصلے کی وضاحت بھی نہیں کی ہے۔