اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

Sep 29, 2020

تم میں سے جو لوگ فوت ہو جائیں اور بیویاں چھوڑ جائیں‘ وہ عورتیں اپنے آپ کو چار مہینے اور دس (دن) عدت میں رکھیں‘ پھر جب مدت ختم کر لیں تو جو اچھائی کیساتھ وہ اپنے لیے کریں اس میں تم پر کوئی گناہ نہیں اور اللہ تعالیٰ تمہارے ہر عمل سے خبردار ہےO

مزیدخبریں