ریاض (اے پی پی) سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کا دورانیہ 14 دن کا ہے اور اس کی دوسری لہر آسکتی ہے۔ ریاض میں پریس بریفنگ کے دوران انہیں نے بتایا کہ ابھی تک کرونا وائرس کی ساخت میں کوئی ایسی تبدیلی ریکارڈ پر نہیں آئی جس سے سعودی عرب یا دنیا میں کسی اور جگہ کرونا وائرس کی دوسری لہر پیدا ہوسکتی ہے۔
سعودی وزارت صحت
کرونا وائرس کی دوسری لہر آسکتی ہے: سعودی وزارت صحت
Sep 29, 2020