لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج نعیم اللہ خان قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ۔مرحوم کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سیالکوٹ کے آبائی علاقے میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔
لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج نعیم اللہ خان انتقال کر گئے
Sep 29, 2020