لاہور (نوائے وقت رپورٹ) نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما اورنگزیب بٹ کو شہباز شریف کیس میں آج طلب کر لیا اورنگزیب بٹ کو بارہ بجے نیب آفس میں طلب کیا گیا ہے۔
شہباز شریف کیس: لیگی رہنما اورنگزیب بٹ آج نیب طلب
Sep 29, 2020