فیکٹری ایریا میں گھر سے 80 سالہ امریکی خاتون کی نعش برآمد 

لاہور(نمائندہ خصوصی) فیکٹری ایریا کے علاقے میں گھر سے امریکی خاتون کی لاش برآمد ، خاتون کی شناخت 80سالہ میری علی کے نام سے ہوئی۔ خاتون کرائے کے مکان میں رہائش پذیر تھی۔ پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے کرتحقیقات کا آغاز کر دی۔ پولیس کے مطابق میری علی کی موت ہارٹ اٹیک کے باعث معلوم ہوتی ہے تاہم اصل حقائق پورسٹمارٹم رپورٹ آنے پر معلوم ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن