ایل این جی ریفرنس‘ نیب گواہ پر جرح جاری 

 اسلام آباد (وقائع نگار) احتساب عدالت  میں زیر سماعت  شاہد خاقان عباسی وغیرہ کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں نیب گواہ پر جرح جاری رہی۔ شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر ملزم عدالت پیش ہوئے۔ نیب کے  گواہ سوئی سدرن گیس کے چیف انجینئر فرحان عمر کے بیان پر شریک ملزموں کے وکلاء نے جرح کی۔ سماعت پانچ اکتوبر تک کیلئے ملتوی کر دی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...