عمر کوٹ (نوائے وقت رپورٹ) نواب شاہ کے علاقے دوڑ میں آسمانی بجلی گرنے سے ماں اور بیٹا جاں بحق ہو گئے۔ آسمانی بجلی گرنے سے ایک بچی بھی زخمی ہو گئی۔ چھور میں آسمانی بجلی گرنے سے ماں بیٹی جاں بحق ہو گئے۔
آسمانی بجلی گرنے سے نواب شاہ اور چھور میں 4 افراد جاں بحق
Sep 29, 2021