چیچہ وطنی (نامہ نگار) نوجوان نے گھریلو حالات سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔ چیچہ وطنی کے نواحی گائوں 68/9-L 1کے رہائشی عبدالغفور کے جواں سالہ بیٹے احسان نے گھریلو حالات سے تنگ آکر سر میں گولی مار کر خودکشی کرلی۔
چیچہ وطنی: گھریلو حالات سے دلبرداشتہ نوجوان نے خودکشی کرلی
Sep 29, 2021