پنجاب بھر میں میٹرک و انٹر  کے نتائج کا اعلان مؤخر 

ملتان(نمائندہ نوائے وقت)پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے انٹر اور میٹرک کے نتائج کا اعلان موخر کردیا بتایا گیا ہے کہ صوبے بھر کے تعلیمی بورڈز نے 30ستمبر کو انٹر اور 16اکتوبر  میٹرک کے نتائج کا  اعلان کرنا تھا مگرپرموشن پالیسی کی کابینہ سے منظوری نہ ہونے کی بناء پر میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے نتائج کا شیڈول ملتوی ہوگیا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...