اسلام آباد(وقائع نگار)نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت پر رہائی کی درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے پٹیشنر اور فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد 23 ستمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔