لکھنو (کے پی آئی ) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی جنرل سکریٹری پریانکا گاندھی نے کہا ہے کہ کارپوریٹس کو فائدہ پہنچانے کیلئے لائے گئے زرعی قوانین کی مخالفت میں کسانوں کو پورے ملک کی حمایت حاصل ہے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی کالے قانون کو واپس لیں۔
پورا ملک کسانوں کیساتھ ،مودی کالے قوانین واپس لیں: پریانکاگاندھی
Sep 29, 2021