امریکہ: گزشتہ سال قتل کے واقعات  میں 30 فیصد اضافہ ہوا، ایف بی آئی

Sep 29, 2021

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں 2019 کے مقابلے میں گزشتہ سال  قتل کے واقعات میں 30 فیصد اضافہ ہوا ۔ امریکی تحقیقاتی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشنکی رپورٹ میں کہاگیاکہ امریکا میں 2019 کے مقابلے  2020میں قتل کے واقعات میں 30 فیصد اضافہ ہوا ۔

مزیدخبریں