چین میں 32 ہزار سال  پرانی  انسانی کھوپڑی کے فوسل دریافت

Sep 29, 2021

بیجنگ (اے پی پی)چین کے وسطی صوبے ہینان کی ایک غارسے 32 ہزار سال پرانی  انسانی کھوپڑی کے فوسل دریافت ہوئے ہیں۔   چینی ذرائع ابلاغ  نے   محکمہ آثار قدیمہ  کے حوالے سے  بتایا کہ یہ غار لوشان کائونٹی کے ٹا ئون شپ گوآن ینسی میں واقع ہے۔ اس علاقے سے ماضی میں بھی پتھر کے دورکے آثار بارے تحقیق میں انسانوں اور جانوروں کے فوسلز اور پتھر کے اوزار دریافت ہوچکے ہیں۔

مزیدخبریں