میلسی (تحصیل رپورٹر ) امیدوار چیئر مین میونسپل کمیٹی میلسی علی رضا خان کھچی نے تحریک انصاف کے نوجوان رہنما چوہدری محمد کاشف کے گھر جا کر محلہ ہری پورہ کی مختلف برادریوں کی جانب سے متفقہ طور پر سر براہ چننے پر مبارکباد دی پھولوں کے ہار پہنائے اور مٹھائی پیش کی اس مو قع پر چوہدری محمد اشرف ،چوہدری محمد عقیل اشرف ،میاں زاہد تبسم ،ربنواز گوانس ،ملک اللہ دادمو جود تھے ۔