جرائم پیشہ افراد کاصفایا کردوں  گا،   ڈی ایس پی گل حسن 

مٹوٹلی( نامہ نگار)  ڈی ایس پی شجاع آباد گل حسن سے اظہر تاج قریشی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی اور انہیں بڑھتے ہوئے کرائم کے حوالے سے  آگاہ کیا ڈی ایس پی گل حسن کاکہنا تھا کہ جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوںکا بہت جلد  صفایا کیا جائے گا  وفد میں ڈاکٹر اکبر ، ملک راشد مچڑ ، اعجاز ارمان ، زبیر قریشی ،رانا شعیب و دیگر شامل تھے۔

ای پیپر دی نیشن