کراچی (سٹی نیوز)السید ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین سید وکیل احمد اطہر خان زاہد معین و دیگر نے مارکیٹوں میں دکان داروں کی من مانی قیمتوں میں اشیاء کی فروخت کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت فوری طور پر تمام یوسیز میں یوٹیلٹی اسٹور قائم کرے تاکہ ذخیرہ اندوزی ختم ہوسکے اور عوام کو مہنگائی کے اس دور پر کچھ ریلیف مل سکے۔
سید وکیل احمد