ٹبہ سلطان پور میں غیرقانونی لیبارٹریاں  قائم ‘نوٹس لینے کا مطالبہ

ٹبہ سلطان پور(نمائندہ خصوصی) محکمہ صحت کی چشم پوشی اور مبینہ غفلت کی وجہ سے ٹبہ سلطان پور شہر اور اسکے گردونواح میں جگہ جگہ پر غیر قانونی لیبارٹریاں قائم ہوچکی ہیں غیر تربیت یافتہ میٹرک پاس عملہ غلط اور فرضی رپورٹس کے ذریعے انسانی جانوں سے کھیلنے لگا۔ شہریوں نے غیر قانونی لیبارٹریوں کے خلاف فوری طور پر نوٹس لینے اور انکے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن