بوریوالا (تحصیل رپورٹر) عالمی ریبیز ڈے کے حوالے سے واک کا اہتمام کیا گیا واک کا مقصد ریبیز کے پھیلاؤ اور اس کی روک تھام کے لئے آگاہی تھا واک کی قیادت ڈاکٹر عابی رندھاوا نے کی۔ واک کے شرکاء میں ایس ایم وسیم اے ٹیکنیشن، ڈاکٹر راخل، ثناء مریم اسسٹنٹ ڈاکٹر، شہباز اسسٹنٹ ڈاکٹر، شارون اقبال،عزیز ہارون اور دیگر اراکین شامل تھے۔